اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

04 Oct 2025
04 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹماٹر کی قیمتوں نے ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے اور فی کلو قیمت 300 روپے سے بڑھ کر 400 روپے کے قریب پہنچ گئی۔

ماہرین کے مطابق حالیہ تباہ کن سیلاب کے اثرات نے زرعی اجناس کی پیداوار پر منفی اثر ڈالا ہے، جس کے باعث ان کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

اسلام آباد میں ٹماٹر کی قیمت سب سے زیادہ 380 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ راولپنڈی میں یہ 360 روپے، فیصل آباد میں 350 روپے اور لاہور میں 340 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔

اس کے علاوہ سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور ملتان میں ٹماٹر کی قیمت 320 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جبکہ کراچی اور پشاور میں یہ 300 روپے فی کلو میں مل رہے ہیں، سرگودھا اور بہاولپور میں قیمت 280 روپے، حیدرآباد، لاڑکانہ اور بنوں میں 250 روپے، اور سکھر میں 240 روپے فی کلو ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے