اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور سرفہرست،بارش کی پیشگوئی

04 Oct 2025
04 Oct 2025

(لاہور نیوز) آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور سرفہرست،بارش کی پیشگوئی، شہر میں آج سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی جاری رہے گی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے دن کے مختلف اوقات میں 40 سے 80 فیصد بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔زیادہ سے زیادہ 33 ،کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں آج سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی جاری رہے گی۔

دوسری جانب شہر میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی،شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 217ریکارڈ کی گئی،آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور سرفہرست آ گیا۔

مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 300سے تجاوزکرگیا۔ ملتان روڈ 316، اڈا پلاٹ 286 ،شالیمار ٹاؤن 261،پیراگون سٹی 258،سید مراتب علی روڈ 247،بیدیاں روڈ میں آلودگی کی شرح 243 ریکارڈ  کی گئی۔

 بڑھتی آلودگی کے پیش نظر ماہرین کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے