اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف مزید 2 دن لندن میں قیام کریں گے

29 Sep 2025
29 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف مزید دو دن لندن میں قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف جمعرات کو لندن سے واپس پاکستان روانہ ہوں گے، وزیر اعظم کا لندن میں چیک اپ کیا جائے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف گزشتہ تین دن سے لندن میں موجود یہں، وزیر اعظم  نے کل اوورسیز کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے