اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے

29 Sep 2025
29 Sep 2025

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔

نواز شریف خصوصی طیارے سے جنیوا سے واپس لاہور پہنچے ہیں۔

ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف علاج کیلئے لاہور سے جنیوا گئے تھے اور وہاں کئی روز ہسپتال میں داخل بھی رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے