اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے: کار نہ روکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی

27 Sep 2025
27 Sep 2025

(لاہور نیوز) مریدکے میں نارووال روڈ پر کار نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا، جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت مہوش اور خاوند کی عامر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی، دونوں میاں بیوی نارووال جا رہے تھے، ملزموں کو تلاش کرنے کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے