اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مغلپورہ چوک پر آٹو رکشہ ڈرائیورز کا لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف احتجاج

26 Sep 2025
26 Sep 2025

(لاہور نیوز) مغلپورہ چوک پر آٹو رکشہ ڈرائیورز نے لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین  نے متعلقہ محکمے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

رکشہ ڈرائیورز  نے الزام لگایا کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے افسران کی جانب سے بلاجواز چالان کئے جاتے ہیں، متعلقہ محکمے کے افسران روڈ پر رکشہ لانے سے منع کرتے ہیں، 5 ہزار سے لیکر 10 ہزار کے چالان کئے جاتے ہیں، کہاں سے چالان ادا کریں۔

رکشہ ڈرائیورز کے مطابق کبھی روٹ نہ ہونے اور کبھی کچھ کہہ کر رکشے بند کر دیئے جاتے ہیں، رکشہ ڈرائیورز  نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے