اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے حکام کا ٹیپا کے ایم اینڈ آر ڈائریکٹوریٹ کو فعال کرنیکا فیصلہ

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) ٹھوٹ پھوٹ کا شکار شاہراہوں کی مستقل مرمت، ایل ڈی اے حکام نے ٹیپا کے ایم اینڈ آر ڈائریکٹوریٹ کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے ایم اینڈآر کیلئے فنڈزکی فراہمی کا حکم دے دیا، ٹیپا ایم اینڈآرڈائریکٹوریٹ کورئیل ٹائم ڈیجیٹل مانیٹرنگ پر لے کر جائے گا۔

سروے کے بعد رئیل ٹائم پوٹ ہالز کی تعداد اور مرمت کی تصاویر اپلوڈ کی جا سکیں گی، ٹیپاایل ڈی اےکنٹرولڈشاہراؤں پرگڑھوں کوفوراًپر کرنے،روڈ لیول کو مینٹین کرنیکاپابندہوگا جبکہ ایم اینڈآر کے مستقل فنڈز کا تخمینہ لگانےکا ٹاسک چیف انجینئرٹیپا کو سونپ دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے