اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسافر وین سے 1 ہزار لٹر جعلی دودھ برآمد، ملزم گرفتار

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ کی سپلائی کی ایک اور بڑی کوشش ناکام بنا دی۔

ایک مسافر وین سے 1 ہزار لٹر جعلی دودھ سے بھرے 10 ڈرم برآمد کر لئے گئے جو لاہور لائے جا رہے تھے، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید  نے بتایا کہ مسافروں کی جگہ جعلی دودھ سے بھرے ڈرم رکھ کر لاہور لایا جا رہا تھا، دودھ کے نام پر کیمیکلز سے تیار محلول چھپا کر لایا جا رہا تھا۔

یہ کارروائی گجومتہ کے علاقے میں کی گئی جہاں جعلسازوں کی وین کو پکڑا گیا، عاصم جاوید نے مزید کہا پنجاب میں جعلی دودھ کی فروخت کے خلاف کارروائی جاری ہے اور جعلسازوں کیلئے پنجاب کی زمین تنگ کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے