اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب آگاہی اور معلومات کی ترسیل ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

25 Sep 2025
25 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب آگاہی اور معلومات کی ترسیل ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست شہری اشبا کامران کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت پنجاب نے قانون سازی کرتے ہوئے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے،لاہور ہائیکورٹ پنجاب  آگاہی اور معلومات کی ترسیل ایکٹ آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم قرار دے ۔

درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ عدالت درخواست کے حتمی فیصلے تک ایکٹ پر عملدرآمد روکنے اور ایکٹ کے تحت جاری پراجیکٹس اور فنڈز روکنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے