اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

24 Sep 2025
24 Sep 2025

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر انتظار حسین پنجوتھا نے فہرست جیل حکام کو ارسال کی، فہرست میں پیر مصور، قاسم علی شاہ کا نام شامل ہے۔

دوسری جانب میاں فیاض حسین، اقبال آفریدی، رحیم لغاری اور ناصر چیمہ کا نام بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے