اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حسان نیازی کی ملٹری کورٹ سے سزا سے متعلق اعتراضی درخواست سماعت کیلئے مقرر

20 Sep 2025
20 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ملٹری کورٹ سے دی گئی سزا کے حوالے سے تفصیلات لینے کی اعتراضی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔

جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 23 ستمبر کو حسان نیازی کی ملٹری کورٹ سے دی گئی سزا کے حوالے سے تفصیلات لینے کی اعتراضی درخواست پر سماعت کرے گا۔

عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

رجسٹرار آفس  نے ابتدائی طور پر مؤقف اختیار کیا تھا کہ درخواست گزار  نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا تاہم اب معاملہ سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے