اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجرپورہ: اندھی گولی سے کم سن بچی زخمی، مقدمہ درج

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) گجرپورہ پولیس نے اندھی گولی لگنے سے 7 سالہ بچی کے زخمی ہونے سے متعلق واقعہ کا کئی روز بعد مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا ہے، سپر ٹاؤن کی رہائشی عنایہ 6 ستمبر کو اندھی گولی کا نشانہ بنی تھی۔

والد عثمان  نے بتایا کہ عنایہ تاحال تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے، والد  نے اپیل کی ہے کہ شہر بھر میں ہوائی فائرنگ پر پابندی یقینی بنائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے