اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے رانا ثناء اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ پنجاب سے جنرل سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں تاہم نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا مقدمہ کے فیصلہ سے مشروط کر کے جاری کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چودھری کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے گزشتہ روز پولنگ ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا لیکن نام واپس نہ لینے کی وجہ سے بیلٹ پیپر پر ن لیگ کے رانا ثناء اللہ  اور پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار سلمیٰ اعجاز کا نام موجود تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے