اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے ’لاسٹ اینڈ فاؤنڈ ڈیپارٹمنٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کے معاشی نقصانات کے ازالے کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے’’لاسٹ اینڈ فاؤنڈ ڈیپارٹمنٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سیلاب متاثرین کے نقصانات کے ازالے کیلئے ورکنگ شروع کر دی گئی ،نیا ڈیپارٹمنٹ متاثرہ گھروں، فصلوں، زمینوں اور جانوروں کے نقصان کا ریکارڈ مرتب کریگا۔

سیٹلائٹ سروے، زمینی گِرداوری کے ذریعے نقصانات کا درست تخمینہ لگایا جائے گا، تمام متعلقہ محکموں سے مالی نقصان کا ڈیٹا جمع کرکے یکجا رپورٹ تیار کی جائے گی۔

محکمہ نقصانات کی بنیاد پر معاوضے، بحالی کے اقدامات کیلئے سفارشات مرتب کریگا، حکومت متاثرہ افراد کو بروقت، شفاف معاوضہ فراہم کرنے کیلئے نیا نظام لائے گی، لاسٹ اینڈ فاؤنڈ ڈیپارٹمنٹ شفافیت یقینی بنائے گا، متاثرین کو معاوضے کے عمل سے آگاہ رکھے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے