اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سیلابی صورتحال کے گہرے اثرات، مہنگائی کی لہر زور پکڑنے لگی

09 Sep 2025
09 Sep 2025

(لاہور نیوز) سیلابی صورتحال کے گہرے اثرات، مہنگائی کی لہر زور پکڑنے لگی۔

سپلائی چین متاثر ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول ہوگئیں، سبزیاں اور پھل قوت خرید سے باہر ہوگئے، پولٹری مصنوعات کی خریداری بھی آسان نہ رہی۔

پیاز 120، ٹماٹر 220، لہسن 420 روپے کلو تک جا پہنچا، ادرک 600، ٹینڈے 350، آلو 120 روپے کلو ہو گئے، سیب اور انگور 400 روپے کلو، کیلے 260 روپے درجن فروخت ہونے لگے۔

مرغی کے گوشت کے سرکاری دام 595 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں صافی گوشت 780 روپے کلو تک پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہونے لگا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 1000 روپے تک مہنگا ہو گیا، انتظامیہ سرکاری نرخ ناموں پر عمل درآمد کرانے میں مکمل ناکام ہوگئی۔

مہنگائی سے ستائے شہریوں کا کہنا ہے کہ کچھ بھی سستا نہیں رہا، کوئی چیز قوت خرید میں نہیں رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے