اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کرکٹ کپ کے لئے قومی ٹیم کا دلکش ٹیزر جاری

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(لاہور نیوز) ایشیا کپ کا آغاز منگل سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔

ایشیا کرکٹ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دلکش ٹیزر جاری کر دیا گیا، پاکستانی کھلاڑیوں  نے ایونٹ سے متعلق تاثرات بیان کئے اور ٹرافی جیتنے کے عزم کا اظہار کیا۔

کپتان سلمان علی آغا نے کہا گرین شرٹس ہار نہیں مانیں گے، پیسر حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہم یہاں صرف کھیلنے نہیں تاریخ بدلنے آئے ہیں۔

ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 12 ستمبر کو عمان کے خلاف کھیلے گا، پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے