اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید میلاد النبی ﷺ: پنجاب اسمبلی کی عمارت برقی قمقموں سے سج گئی

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کی عمارت کو عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔

12 ربیع الاول پر اسمبلی کی نئی اور پرانی عمارتیں دیدہ زیب مناظر پیش کرنے لگیں، سبز روشنیوں سے سجائی گئی پنجاب اسمبلی کی عمارتوں کے دلکش مناظر آنکھوں کو خوبصورت لگ رہے ہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی  نے امت مسلمہ کو  12ربیع الاول کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی اور کہا کہ نبی کریم ﷺ رہتی دنیا تک انسانیت کیلئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے