اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ: 10 ستمبر کو ہونیوالے میٹرک کے امتحانات 29 ستمبر کو ہوں گے

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ میں چیئرمین ٹاکس فورس کمیٹی برائے بورڈز مزمل محمود نے امتحانات سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اب میٹرک کا امتحان 29 ستمبر کو لیا جائے گا۔

سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان اور ایڈیشنل سیکرٹری بورڈز نعمان جمیل بھی چیئرمین ٹاکس فورس کمیٹی برائے بورڈز مزمل محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس میں موجود تھے۔

چیئرمین ٹاکس فورس کمیٹی برائے بورڈز کا کہنا تھا کہ میٹرک کے امتحانات 10 ستمبر کو ہونا تھے تاہم سیلاب کی وجہ سے 340 میں سے 113 امتحانی سنٹر متاثر ہوئے ہیں، اب میٹرک کا امتحان 29 ستمبر کو لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے