اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ تعلیم کا یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہور نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کو یومِ دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔

محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، سیمینارز، ورکشاپس، تقاریر اور ڈیکلیمیشن مقابلوں کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

طلباء وطن سے محبت کے اظہار کیلئے ملی نغمے اور ٹیبلوز پیش کریں گے، پاک افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا، طلبا میں حب الوطنی، جرات اور قربانی کا جذبہ اجاگر کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے