اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

31 Aug 2025
31 Aug 2025

(لاہورنیوز) حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اوگرا ذرائع کے مطابق ایل پی جی صارفین کے لیے قیمت میں فی کلو گرام ایک روپے 17 پیسے کمی کردی گئی،جس سے 11.8 کلو سلنڈرکی قیمت میں 13 روپے 89 پیسے کمی ہوئی۔

یاد رہے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلینڈر کی قیمت 25 سو 27 روپے مقرر کردی گئی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے