اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدکی اجازت مل گئی

31 Aug 2025
31 Aug 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی جس سے سمندری خوراک کے ذریعے بھاری مقدار میں زرمبادلہ آئے گا۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری نے کہا کہ پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدات کی 4 سال کی اجازت ملی ہے جو پاکستانی سی فوڈ معیار کا عالمی اعتراف ہے۔

جنید انوار نے کہا کہ پاکستانی فشریز امریکی معیار پر پوری اتریں، سمندری مصنوعات کی برآمدات میں تسلسل ممکن ہوگیا ہے، پاکستان کی برآمدات کو امریکا کی منظوری سے استحکام ملے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال 2.42 لاکھ ٹن مچھلی برآمد کی جس سے 489 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جب کہ اگلے سال 600 ملین ڈالر برآمدات کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے