اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹرنیشنل ویمن بیڈمنٹن کھلاڑی پلوشہ بشیر رشتہ ازدواج میں منسلک

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(ویب ڈیسک) قومی بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام پر بیڈمنٹن پلیئر پلوشہ بشیر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا۔انہوں نے زندگی کے اس نئے باب کی شروعات پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور لکھا کہ شکر الحمدللہ! یہ بتاتے ہوئے مجھے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اب ہم شادی شدہ ہیں۔

37 سالہ کھلاڑی نے اپنے مستقبل کے لیے دعاگو ہوتے ہوئے مزید لکھا کہ اللہ اس بندھن کو سلامت رکھے اور اسے ہمیشہ محبت، رحمت اور برکت کا ذریعہ بنائے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے قرآنی آیت بھی شیئر کی۔

پلوشہ بشیر 17 اگست کو شادی کے بندھن میں منسلک ہوئی ہیں جس کا اعلان انہوں نے اب کیا ہے، سوشل میڈیا پر شادی کا اعلان کرتے ہی مداحوں، عزیز و اقارب کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے