اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 23 ایشین فٹبال کپ: سعودی عرب کوالیفائرز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ سعودی عرب 2026 کے کوالیفائرز کے لیے قومی انڈر 23 ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

کمبوڈیا میں منعقد ہونے والے میچوں میں قومی ٹیم کے کوچ سابق عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر نولبرٹو سولانو ہوں گے۔

منتخب کردہ 23 رکنی سکواڈ میں گول کیپر آدم نجیب، حسن علی، عمیر عروج، فارورڈ میں میکائیل عبداللہ، عمیر بہادر، فرقان عمر، علی رضا، سلیمان علی، عدیل یونس شامل ہیں۔

مڈ فیلڈر میں طفیل خان، حیّان خٹک، محمد جنید، علی ظفر، عدنان جسٹن، ڈیفینڈر میں حسیب خان، محب اللہ، محمد عدیل، انس امین، محمد ہارون، حمزہ منیر، احمد سلمان، جنید شاہ اور عبد الرحمٰن شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے