اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پشاور زلمی فلڈ ریلیف نمائشی میچ، سپر سٹارز کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(لاہور نیوز) پشاور زلمی اور خیبر پختونخوا حکومت کے اشتراک سے 30 اگست کو ’عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پشاور‘ میں منعقد کیے جانے والے فلڈ ریلیف نمائشی کرکٹ میچ کے لیے سپر سٹارز کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

میچ میں شاہد آفریدی، یونس خان، انضمام الحق، راشد لطیف، وقار یونس، اظہر محمود، سعید اجمل، شعیب اختر اور بابر اعظم ان ایکشن ہوں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، صہیب مقصود، یاسر شاہ، عمید آصف، اظہر علی، عمران فرحت، ہمایوں فرحت، احسان اللہ، یاسر حمید، کامران غلام، عبد الرحمٰن، محمد عرفان، معاذ صداقت، ذوالفقار بابر اور محمد سلمان شامل ہیں۔

پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون کے درمیان نمائشی میچ 30 اگست کو عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں کھیلا جائے گا، میچ کی آمدنی خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کو دی جائے گی۔

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے مطابق سیلاب متاثرین کے لیے پشاور زلمی ہر ممکن کوشش بروئے کار لائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے