اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کلمہ چوک سے لاہور برج تک بائیکر لین کیلئے مخصوص ڈیوائیڈر ختم

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے نے شہر میں پہلی بار آزمائشی طور پر شروع کیا گیا بائیک لین منصوبہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

کلمہ چوک سے لاہور برج تک دونوں اطراف تجرباتی بنیادوں پر بائیکر لین بنائی گئی تھی، اب کلمہ چوک سے لاہور برج تک بائیکر لین کیلئے کرب سٹونز سے بنائی گئی مخصوص ڈیوائیڈر کو ختم کر دیا گیا ہے، ایک ہفتہ بعد لاہور برج سے کلمہ چوک تک بائیکر لین کو بھی ختم کر دیا جائے گا۔

ایل ڈی اے نے بدھ کی رات ایک سائیڈ سے بائیک لین کی بنی کو ختم کر کے اسے مین فیروز پور روڈ سے ملا دیا، بائیک لین کے ڈیوائیڈر کو ختم کرنے کے بعد بائیک لین کا پینٹ اور نشانات باقی رہیں گے۔

یاد رہے کہ منصوبے کو بنانے کے بعد جب ٹریفک چلائی گئی تو ٹریفک فلو بری برح ناکام ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے