اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاق کا سیلابی صورتحال کے پیش نظر گندم درآمد نہ کرنے کا فیصلہ

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہورنیوز)ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے گندم درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیرغذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیرصدارت گندم بورڈ کا آٹھواں اجلاس ہوا، اجلاس میں گندم کی طلب و رسد اورربیع سیزن کیلئے زرعی اجناس کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں وفاقی حکومت نے گندم امپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا کہ گندم کےموجودہ ذخائرملکی ضروریات کے لیے کافی ہیں، موجودہ صورتحال میں پاکستان گندم درآمد نہیں کرے گا، ملک میں گندم کی دستیابی 33.47 ملین میٹرک ٹن ہے، قومی ضرورت 33.58 ملین ٹن ہے، معمولی فرق تشویشناک نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی ترجیح بیوپاریوں کےبجائے کسانوں کے مفادات کا تحفظ ہے، ربیع سیزن کے لیے یوریا اور زرعی اجناس کی وافر دستیابی یقینی بنائی ہے، کھاد کی قیمتیں سختی سے کنٹرول کی جا رہی ہیں، صوبائی سطح پراقدامات منڈی میں خوف و ہراس پیدا کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے