اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دبئی: قومی ٹیم کا 3 گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن، خوب پسینہ بہایا

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تین گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑی مکمل فارم میں نظر آئے اور بلند حوصلوں کے ساتھ میدان میں اترے۔

قومی سکواڈ نے کنڈیشن بیسڈ ٹریننگ پر فوکس کیا، کوچز کی نگرانی میں بیٹرز نے نیٹ پریکٹس کے دوران پاور ہٹنگ پر کام کیا جبکہ بولرز نے لائن اور لینتھ بہتر بنانے پر بھرپور محنت کی، اس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے ذریعے فٹنس کو بہتر بنانے کے لیے بھی سخت مشقیں کیں۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ 29 اگست کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف کھیلا جائے گا۔

کھلاڑیوں نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ایشیا کپ اور ٹرائی نیشن سیریز میں گرین شرٹس کو نئی کامیابیوں سے ہمکنار کریں گے اور شائقین کرکٹ کو یادگار لمحات فراہم کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے