اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ کومل میر کا وزن بڑھنے سے ذہنی دباو کا شکار ہونے کا انکشاف

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ کومل میر کی جانب سے وزن بڑھنے سے ذہنی دباو کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران کومل میرکا کہنا تھا کہ وزن بڑھنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کے ساتھ ساتھ قریبی لوگوں کی جانب سے بھی تکلیف دہ تبصرے سننے کو ملے، جس سے ان کی ذہنی صحت شدید متاثر ہوئی۔

کومل میر نے کہا، ’’سچ کہوں تو یہ میرے لیے بہت مشکل وقت تھا۔ میں نے کئی بار روتے ہوئے دوستوں کو بتایا۔ سوشل میڈیا پر تنقید کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی، لیکن جب جاننے والے اور قریبی لوگ عجیب باتیں کرنے لگے تو برداشت کرنا مشکل ہوگیا‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوستوں نے وضاحت دینے کی تجویز دی کہ ان کا وزن انہوں نے خود بڑھایا ہے، لیکن ان کا ماننا ہے کہ لوگوں نے پہلے ہی رائے قائم کر لی ہوتی ہے، اس لیے کسی وضاحت کا فائدہ نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے