اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ ذخائر میں بہتری، سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

26 Aug 2025
26 Aug 2025

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق جون 2024 سے مئی 2025 تک سٹیٹ بینک نے مجموعی طور پر 7 ارب 80 کروڑ ڈالر فارن ایکسچینج اکٹھا کیا، منی مارکیٹ سے فارن ایکسچینج جمع ہونے کے نتیجے میں زرمبادلہ ذخائر میں 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق صرف مئی 2025 میں 52 کروڑ 20 لاکھ ڈالر خالص فارن ایکسچینج اکٹھا کیا گیا، نیٹ فارن ایکسچینج سے حاصل شدہ رقم کا بڑا حصہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے لئے استعمال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے