اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ٹیم کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی تیاریاں اچھی جا رہی ہیں: ایشلے نوفکی

26 Aug 2025
26 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے کہا ہے کہ بطور ٹیم بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی تیاریاں اچھی جا رہی ہیں۔

دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی کا کہنا تھا کہ ٹرائی نیشن سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بہترین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم جلدی یہاں آئے اس لئے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے میں مدد ملی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، حسن علی اور دیگر بولرز کی تیاری اچھی ہے۔

ایشلے نوفکی کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں نے نیٹ سیشنز میں حصہ لیا، یہاں ہر دن مختلف کنڈیشنر ہوتی ہیں، پچز مختلف ہیں سلیکٹرز نے ٹیم سلیکٹ کی ہے، کبھی اسپن سے مدد ملتی ہے تو کبھی فاسٹ بولنگ سے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑی بیٹنگ اور بولنگ دونوں سے محنت کر رہے ہیں، نوجوان ٹیلنٹ کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے