اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی کی نواسے کی پہلی سالگرہ! تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

25 Aug 2025
25 Aug 2025

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اپنے نواسے عالی یار کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے نواسے اور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے صاحبزادے کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے پیغام میں  شاہد آفریدی نے کہا کہ صرف ایک برس میں بہت پیارے عالی یار میرے تصور سے بہت زیادہ محبت اور رونق لائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ پاک بہت زیادہ یاد آنے والے عالی یار کو صحت،خوشی اور مقصد سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔واضح رہے کہ شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی 3 فروری 2023 کو شاہین شاہ آفریدی سے رشتہ ازواج میں منسلک ہوئی تھیں اور 24 اگست2024 کو ان کے بیٹے عالی یار کی پیدائش ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے