اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر سے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کو سامنے لانا ہے۔

پروگرام میں ملک بھر سے400 سےزائد سکول حصہ لیں گے، پہلےمرحلے میں تمام سکولز میں ٹرائلز کے ذریعے ٹیمیں منتخب ہوں گی، پی سی بی کے60 سے زائد کوچزتمام منتخب شدہ سکولزمیں ٹرائلز لیں گے، ستمبرکےتیسرے ہفتےمیں 400 سے زائد سکولزکا40 اوورز کا ٹورنامنٹ شروع ہوگا، ون ڈے ٹورنامنٹ کی بہترین100 ٹیمیں ویک اینڈ سکولز لیگ میں شرکت کریں گی۔

ویک اینڈ سکولز لیگ 2 روزہ میچز پر مشتمل ہوگی، ون ڈے ٹورنامنٹ کی چیمپئن سکول ٹیم بیرون ملک کا دورہ کرے گی، ٹورنامنٹ کے ٹاپ پرفارمر پی سی بی کے انڈر 15 اور انڈر 17 ٹورنامنٹس میں شرکت کریں گے۔

 ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی کا کہنا تھا کہ سکولزٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ساری فنڈنگ پی سی بی کرے گا، سکولز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے بچے تعلیم کیساتھ کرکٹ بھی کھیلیں گے، پی سی بی ملک بھر میں 168 سکول گراؤنڈ آباد کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے