اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک کے مسائل حل کرنے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک کے مسائل کو کم کرنے اور اہم شاہراہوں پر روانی کو برقرار رکھنے کیلئے حکومت نے جدید ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس مقصد کیلئے ابتدائی طور پر 12 ڈرونز خریدے جائیں گے جو شہر کی مختلف اہم شاہراہوں کی نگرانی کریں گے۔

مال روڈ، جیل روڈ، فیروزپور روڈ، کینال روڈ، چیئرنگ کراس اور دیگر مصروف شاہراہوں پر ڈرونز کے ذریعے ٹریفک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اس کے مطابق انتظامی فیصلے کئے جائیں گے۔

ڈرونز کی مدد سے حاصل کردہ ویڈیو فوٹیج اعلیٰ افسران کو موصول ہو گی، جو براہ راست سرکل افسران کو ہدایات جاری کریں گے تاکہ ٹریفک کا بہاؤ بہتر بنایا جا سکے اور جام کی صورت حال کو جلد از جلد کنٹرول کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے