اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر غائب، شہری عدالت پہنچ گیا

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) ٹھیکیدار زیر تعمیر مکان کا کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہو گیا، شہری انصاف کیلئے صارف عدالت پہنچ گیا۔

کنزیومر کورٹ میں مصری شاہ کے رہنے والے محمد نعمان  نے ٹھیکدار سلطان احمد کیخلاف 25 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ اس نے پانچ مرلے  رقبہ پر  مکان کی تعمیر کیلئے سلطان احمد کو تمام معاملات طے کرنے کے بعد ٹھیکہ دیا، اس نے چھ ماہ میں مکان کی تعمیر کا وعدہ کیا لیکن اب رقم لیکر ٹھیکیدار غائب ہو گیا ہے۔ 

عدالت نے مذکورہ ٹھیکیدار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے