اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بار کونسل کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے۔

پنجاب بار کونسل  نے وکلا کے خلاف درج مقدمات کے خلاف ہڑتال کی کال دی، وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسز کو بغیر کارروائی ملتوی کیا جا رہا ہے۔

پنجاب بار کونسل  نے وکلا کے خلاف درج مقدمات فوری خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے، پنجاب کے مختلف شہروں میں وکلا کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں، پنجاب بار کونسل کی اپیل پر آج ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں مکمل ہڑتال ہے۔

وکلا بطور احتجاج عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے، ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن اور سول ججز  نے بغیر سماعت تاریخیں ڈالنا شروع کر دیں۔

صدر بار منظر بشیر  نے کہا کہ آئی جی پنجاب وکلا کے خلاف مقدمات فوری واپس لیں، مقدمات واپس نہ لئے گئے تو سخت احتجاج ہو گا، سیکرٹری بار اسد ملک نے کہا ہے کہ کالے کوٹ کا تحفظ کریں گے، کیسوں سے ڈریں گے نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے