اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے اور سری لنکن ایئر لائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز کا معاہدہ طے

17 Aug 2025
17 Aug 2025

(لاہور نیوز) پی آئی اے اور سری لنکن ایئر لائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز کا معاہدہ طے پا گیا۔

ترجمان قومی ایئر لائن کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر طیارے میں منعقدہ تقریب میں سر ی لنکن ایئر لائن کے عملہ کے ساتھ کیک بھی کاٹا گیا۔ معاہدے کے تحت لاہور میں سری لنکن کی چار ہفتہ وار پروازوں کو تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی۔

پی آئی اے سری لنکن ایئرلائن کو لاہور ایئر پورٹ پر انجینئرنگ سروسز فراہم کرے گی، یہ معاہدہ زرمبادلہ کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی انجینئرنگ خدمات سے استفادہ کرنا پی آئی اے کی انجینئرنگ صلاحیتوں پر بھر پور اعتماد کا مظہر ہے، واضح رہے کہ پی آئی اے انجینئرنگ پہلے ہی کئی ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کو خدمات فراہم کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے