اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلادیش ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی

17 Aug 2025
17 Aug 2025

(ویب ڈیسک) بنگلادیش ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی۔

ذرائع بی ایچ ایف کے مطابق ایشیا کپ کیلئے زبانی طور پر رابطہ کیا گیا ہے،ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے، تحریری دعوت نامے کے منتظر ہیں۔بی ایچ ایف کے آفیشل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش کو فرسٹ ریزرو ٹیم رکھا گیا تھا، ہمیں حتمی فیصلے کا انتظار ہے، اُمید ہے کہ ہمیں اگلے 48 گھنٹوں میں باقاعدہ بتا دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بنگلادیش کو پاکستان کے متبادل کے طور پر ایشیاء کپ میں شامل کیا جا رہا ہے، پاکستان ہاکی ٹیم کا موجودہ حالات میں بھارت جانا ممکن نہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن بھی اگلے ایک دو روز میں باضابطہ اعلان کر دے گی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 27 اگست سے بھارت میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے