اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی میں توسیع

16 Aug 2025
16 Aug 2025

(لاہورنیوز) حکومت نے سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن توسیع کر دی۔

وزارت مذہبی امورکے ترجمان کا کہنا تھا کہ نامزد بینکوں میں 18 اگست کو حج درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی،گزشتہ 12 روز میں 1 لاکھ 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ کوٹہ کے تحت 7 ہزار نشستیں باقی ہیں، ایک دن کی توسیع ’ پہلے آئیے پہلے پایئے‘کی بنیاد پر کی گئی، نشستیں مکمل ہوتے ہی حج درخواستوں کی وصولی روک دی جائے گی۔

وزارت مذہبی امورکے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ آن لائن پورٹل میں مزید توسیع نہیں ہو گی،آن لائن پورٹل آج رات 12 بجے بند کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے