اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں یوم آزادی کی شاندار تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

11 Aug 2025
11 Aug 2025

(لاہور نیوز) والڈ سٹی آف لاہور کے زیر اہتمام یوم آزادی کی شاندار تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

78ویں یوم آزادی پر تاریخی ورثے کو پہلی بار روشنیوں سے سجایا جائے گا، 13 اگست شام ساڑھے 7 بجے وزیر خان چوک میں خصوصی مشاعرہ ہو گا، لاہور قلعہ، مقبرہ جہانگیر اور شالامار باغ و دیگر مقامات روشنیوں سے جگمگا اٹھیں گے۔

اسی طرح وزیر خان بارہ دری، حضوری باغ، فوڈ سٹریٹ اور اندرون شہر کی عمارتیں بھی سجائی جائیں گی جبکہ موجودہ معرکہ حق میں قوم کی جرأت اور استقامت کو خراج تحسین پیش جائے گا۔

14 اگست صبح 8 بجے تمام بڑے تاریخی مقامات پر پرچم کشائی کی تقریبات منعقد ہوں گی، لاہور قلعہ رات 12 بجے تک جبکہ شالامار باغ رات 8 بجے تک عوام کیلئے کھلا رہے گا۔

عوام کو یوم آزادی پر خصوصی اوقات میں تاریخی مقامات دیکھنے کے مواقع میسر آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے