اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکیؒ کےمزار شریف کوغسل دینے کی تقریب

10 Aug 2025
10 Aug 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور میں حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکیؒ کےمزار شریف کوغسل دینےکی تقریب ہوئی۔

تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین  نے خصوصی شرکت کی، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، مینجر دربار رانا احسان، ڈپٹی ڈائریکٹر آصف اعجاز اور پبلک ریلیشن آفیسر محمد علی خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر اور سیکرٹری اوقاف سمیت عقیدت مندوں نے مزار شریف کو غسل دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے