اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست، آئرلینڈ کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

09 Aug 2025
09 Aug 2025

(ویب ڈیسک) آئرلینڈ ویمنز نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان ویمنز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

پاکستان ویمنز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے،آئرلینڈ ویمنز نے ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پاکستان ویمنز کی اننگز میں شوال ذوالفقار نے6 چوکوں کی مدد سے33 رنز سکور کیے، منیبہ علی 27،ایمان فاطمہ اور فاطمہ ثنا نے23،23رنز بنائے، پاکستان کی طرف سے رامین شمیم نے36 رنز دیکر3 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ آئرلینڈ کو3 میچوں کی سیریز میں 0-2کی برتری حاصل ہوگئی ، تیسرا میچ اتوار کو ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے