اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دانش الہٰی نے بوسٹن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(ویب ڈیسک) روایتی شلوار قمیض میں ملبوس ہو کرپاکستانی ایتھلیٹ دانش الہٰی نے بوسٹن میراتھن مکمل کر کے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق دانش الہٰی نے 3 گھنٹے اور 26 منٹ کے وقت کے ساتھ ریس مکمل کی، جو کہ قومی لباس میں ریکارڈ کیا جانے والا تیز ترین وقت ہے،سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی نے شاندار کامیابی پر انہیں ایک یادگاری شیلڈ پیش کی۔اس موقع پر دانش الہٰی نے پاکستان کے اندر کھیلوں کو فروغ دینے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

دوسری جانب انہوں نے اسلام آباد کالج فار گرلز میں نو تعمیر شدہ پیڈل ٹینس کورٹس کے لیے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے