اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم ڈی کیٹ فیس میں بڑا اضافہ ، طلبہ اور والدین کا تحفظات کا اظہار

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) نے ایم ڈی کیٹ فیس میں بڑا اضافہ کر دیا ، فیس میں اضافے پر طلبہ اور والدین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ برس 2024 ء میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے فیس 7 ہزار روپے اور 2023 ء میں 5 ہزار روپے تھی جو اب 9 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

گزشتہ برس پاکستان بھرسے 32 ہزار977 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی تھی اس حساب سے رواں برس پی ایم ڈی سی کو دو ارب 96 کروڑ 34لاکھ 93 ہزار کی آمدنی ہو گی۔

واضح رہے پی ایم ڈی سی کے مطابق داخلہ ٹیسٹ اتوار 5 اکتوبر 2025 کو پاکستان سمیت سعودی عرب میں بھی ایک ہی وقت پر منعقد ہو گا ، ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن 8 اگست سے 25 اگست تک جاری رہے گی، لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم ستمبر مقرر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے