
07 Aug 2025
(لاہور نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 5 اگست کو کوئی راستہ بند نہیں تھا کسی کو نہیں روکا گیا، یہ خود جاکر پولیس کی وین میں بیٹھتے رہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 313 افراد زخمی ہوئے، 119 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جبکہ 194معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کر کے روانہ کر دیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے ہیں۔