اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چربی سے آئل تیار کرنے والا یونٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں آ گیا

07 Aug 2025
07 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رائیونڈ مانگا روڈ کے ایک فیکٹری ایریا میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چربی اور آلائشوں سے آئل تیار کرنے والے ایک غیر قانونی یونٹ کو پکڑ لیا۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں  نے 10 ہزار لٹر سے زائد گندا آئل تلف کر دیا اور اس حوالے سے ذمہ دار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید  نے بتایا کہ ملزمان چربی اور آلائشوں سے آئل تیار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، انہوں نے کہا کہ یہ آئل صحت کے لئے انتہائی مضر تھا اور اس میں ضروری کیمیکل بھی شامل نہیں کئے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے