اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میگا پراجیکٹ اپنا میٹر اپنی ریڈنگ میں صارفین کا ڈیٹا پبلک ہونیکا انکشاف

07 Aug 2025
07 Aug 2025

(لاہور نیوز) وفاق کے میگا پراجیکٹ "اپنا میٹر اپنی ریڈنگ" میں صارفین کا ڈیٹا پبلک ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔

لیسکو  نے ڈیٹا پبلک ہونے پر متعلقہ افسران و ملازمین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا، ذرائع  کے مطابق کمپنی میں بجلی کے صارفین کا ذاتی ڈیٹا پبلک ہونے کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

 جاری  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ صارفین کا ڈیٹا پبلک ہونے پر ذمہ داروں کیخلاف ای اینڈ ڈی رولز کے تحت کارروائی ہو گی، لیسکو میں صارفین کا نام، قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبرز پبلک کئے گئے۔

میگا پراجیکٹ میں صارفین  نے اپنی تصاویر کیساتھ بھی ڈیٹا اپ لوڈ کیا تھا، لیسکو  نے غلط ڈیٹا اپ لوڈ کرنے پر صارفین کو آگاہ کرنے کی ہدایت جاری کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے