اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور: 25-2024 کا ریکوری ہدف حاصل کرنے میں ناکام

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور سال 25-2024 کیلئے مقرر کردہ سالانہ ریکوری ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کو سالانہ ریکوری ہدف مکمل کرنے میں بری طرح ناکامی کا سامنا، ذرائع   کے مطابق ریگولیشن برانچ کے بعد پلاننگ ونگ بھی سالانہ ہدف کے حصول میں ناکام رہی ہے جبکہ پلاننگ ونگ کا 25-2024 کا سالانہ ریکورٹ بجٹ 30 کروڑ مختص کئے گئے۔

اس وقت تک صرف 24 کروڑ کی ریکوری ہوئی ہے، رواں مالی سال پلاننگ ونگ کا ریکوری ہدف 40 کروڑ مختص کئے گئے تھے، ریگولیشن برانچ نے گزشتہ مالی سال ریکوری ہدف کا صرف 93 فیصد حاصل کیا تھا، ریگولیشن برانچ کی جانب سے گزشتہ سال 6 کروڑ 50 لاکھ کی ریکوری ہو ئی۔

ذرائع کے مطابق ادارے کی مالی کارکردگی توقعات سے کم رہی جس کی وجہ انتظامی کمزوریاں، عدم ادائیگیاں اور ریونیو ریکوری کے نظام میں سست روی بتائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے