اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم کا دفتری اوقات کار اور وقت کی پابندی نہ کرنیوالے وزرا کیلئے سخت حکم

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے دفتری اوقات کار اور وقت کی پابندی نہ کرنے کا سخت نوٹس لے لیا۔

سیکریٹری کابینہ ڈویژن  نے وزیر اعظم کے احکامات پر تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مختلف وزارتوں، ڈویژنز،اداروں میں دفتری اوقات اور وقت کی پابندی نہ کرنے پرنوٹس لیا گیا۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ وزیر اعظم  نے تمام افسران اور ملازمین کو دفتری اوقات کی سختی سے پاسداری کرنےکا حکم دیا ہے اور مزید کہا کہ سیکریٹریز اور اداروں کے سربراہان لازمی خود وقت کی پابندی کی مثال قائم کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے