اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں ڈینگی کے مزید دو مریض سامنے آ گئے

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں ڈینگی بخار کے خطرات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

شہر میں ڈینگی کے مزید 2 مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد محکمہ صحت  نے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

علامہ اقبال ٹاؤن ،داتا گنج بخش ٹاؤن سے ڈینگی کا 1-1 مریض رپورٹ ہوا، شہر میں رواں سال میں ڈینگی کے 54 مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

پے در پے بارشوں سے شہر میں مچھروں کی افزائش بڑھنے لگی ہے، مچھروں کی بہتات سے ڈینگی کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے