اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ سے موٹرسائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) بادامی باغ چوکی جوزف کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 70 کے قریب وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ 2 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان سے 2 موٹرسائیکلیں، موبائل، نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ریکارڈ یافتہ ملزمان لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتےتھے۔

ملزمان چوری کی ہوئی موٹرسائیکل کو واردات کیلئے استعمال کرتے تھے، ملزمان  بازار اور رش والے مقامات پر واردات کرتے تھے، ملزمان بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکل لیکر رفو چکر ہو جاتے تھے۔

گرفتار ملزمان میں شکیل اور ظہیر شامل  ہیں، مقدمات درج  کر لئے گئے ہیں ، مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے